-
صیہونی حکومت کی تباہی کا عمل شروع ہوچکا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین کو امت اسلامیہ کا بدستور سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا سب کا فریضہ ہے اور صیہونی حکومت کے زوال و تباہی کا عمل شروع ہو چکا ہے-
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 2 فلسطینی نو جوان شہید
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
بیت المقدس میں اسرائیل کے سخت سیکورٹی اقدامات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے -
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کا اجتماع اور ریلیاں ؛ اسرائیلی تابوت نذر آتش
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں -
-
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم پر مبنی دستاویزات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لینے کے لئے 185 دانشوروں نے عالمی عدالت کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
عالمی یوم القدس امام خمینی رح کی نمایاں یادگار
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱مکتب علوی کا پیرو صیہونی حکومت کے مظالم پر لاتعلق نہیں رہ سکتا۔
-
ملت فلسطین کا دفاع اور دشمن کے خطرات کا مقابلہ الہی فریضہ :عبدالمالک الحوثی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس فلسطینی کاز کے تعلق سے ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
ایرانی جہاز رانی میں خلل اندازی کے لا حاصل ہونے کا اعتراف
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱صیہونی فوجی جنرلوں نے ایران کے مقابلے میں اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے
-
فلسطینیوں کا قاتل بحرین کے دورے پر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اضافے کی خبروں کے درمیان موساد کے سربراہ نے بحرین کا دورہ کیا ہے۔
-
انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔