-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کا مقابلہ کریں گے : ریاض المالکی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱فلسطینی انتظامیہ کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی حکام ہر سطح پر صیہونی حکام کے مجرمانہ اقدامات کا مقابلہ کریں گے-
-
عالمی یوم قدس ، ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت کا دن ہے : صدر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ یوم قدس ، فلسطینی قوم کی حمایت کا دن ہے اور ہمیں امید ہے کہ فلسطینی عوام کی جہد وجہد اور جہاد سے فلسطین کامیاب ہوگا -
-
صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے غبارے سے ساری ہوا نکل گئی ہے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔
-
شام، قنیطرہ پر صیہونی فضائيہ کی جارحیت
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲شام کے علاقے قنیطرہ کو صیہونی حکومت کی فضائیہ نے ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت، فلسطینی نوجوان شہید
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲جنوبی نابلس کے قصبے بیتا میں صہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی مسلمان نوجوانوں سے اپیل
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴عالمی یوم القدس کانفرس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے بیت المقدس کے مسئلے کو ختم کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
بیت المقدس کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: سید حسن نصر اللہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
القدس کانفرنس ؛ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ اور بھی زیادہ مضبوط ہوگیا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵دوسری عالمی القدس کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ نے مسئلہ قدس کو نابود کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
فلسطینی جوان کی وحشیانہ گرفتاری
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶صیہونی حکومت کی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کو جارج فلوئڈ کے قاتل کی طرز پر نہایت وحشیانہ طریقے سے گرفتار کیا ہے -