-
یوم قدس ، صیہونیوں کے خلاف انتفاضہ ہونا چاہئے
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲فلسطینی استقامی گرہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عالمی یوم قدس کو صیہونیوں کے خلاف انقلاب و انتفاضہ کا دن ہونا چاہئے -
-
ایران بھرپور طریقے سے فلسطینی عوام کی حمایت کرتا رہے گا
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے سینئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آج صیہونی گوشہ نشین ہو چکے ہیں اور ایران پوری طاقت کے ساتھ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات، فلسطینی کاز کے ساتھ غداری: جہاد اسلامی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ایران میں فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری اور قدس کے مسئلے کو نظر انداز کرنا فلسطینی عوام کے ساتھ غداری اور اسلام کے دشمنوں کی مدد کرنا ہے۔
-
شامی فضائیہ کی بڑی کامیابی ، ایک اور حملے کو ہوا میں بنایا ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹شامی فضائیہ نے آج بدھ کی صبح لاذقیه اور طرطوس پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت متعدد فلسطینی گرفتار
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی نوجوان کی تلاش کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسرائیل کا سیاسی بحران، نتن یاہو کو پھر انتخابات کا سہارا
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایسی حالت میں کہ جب نتن یاہو، کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور دوسرے اتحاد کی جانب سے بھی کابینہ کی تشکیل کے امکانات دکھائی نہیں پڑ رہے ہیں، پانچویں بار بارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس، باطل کے خلاف حق کی جنگ کا مظہر ہے : حماس
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عالمی یوم القدس، باطل کے خلاف حق کی جنگ کا مظہر ہے اور اس دن کے تعین کا ہدف، فلسطین کی آزادی کی امنگوں کو عملی جامہ پہنانا ہے۔
-
فلسطینی علاقے شیخ جراح کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت منتقل
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴فلسطین کی خود مختار انتظامیہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کے اٹارنی جنرل کے نام اپنے ایک مراسلے میں مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینیوں کے خلاف انجام پانے والے جرائم کی پوری تفصیل کے ساتھ شکایت کی ہے -
-
مسئلہ فلسطین کا حل مسلم امہ کے اتحاد ہی سے ممکن ہے ( تفصیلی خبر)
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عوام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
پاکستان ؛ فلسطین کاز سے تجدید عہد کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷پاکستانی دانشوروں اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کی مذمت اور فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔