-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا اسرائیل کو سخت ترین انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے کسی بھی اقدام کا پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور اتوار کو بھی صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک درجن فلسطینی زخمی ہوئے ہیں-
-
صیہونیوں کے ہوش ٹھکانے لگادیں گے، جنرل باقری
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ حالیہ اقدامات صیہونی حکام کے ہوش ٹھکانے لگادیں گے۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ متعدد صیہونی گرفتار
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
مسجد الاقصی کا دفاع مسلمانوں کیلئے ضروری: امیرعبداللهیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷فلسطینی انتفاضہ کی کانفرنس کے سیکریٹری جنرل نے تمام مسلمانوں کیلئے مسجد الاقصی کے دفاع کو ضروری قرار دیا۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
صیہونی غاصبوں فلسطینیوں پر حملے بند کرو
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ان غیر انسانی اقدامات کے جلد ازجلد خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔