-
اردن کے رکن پارلمان نے عالم عرب سے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کر ڈالے
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
عرب امارات، صیہونیوں کی محبت کورونا کے خطرے پر غالب
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کے ہاتھوں بکنے والے عرب امارات کے حکام نے اپنے ملک کا سفر کرنے والے صہیونیوں کو کورونا محدودیتوں کے حوالے سے کھلی چھوٹ دیدی ہے۔
-
بن یامین نتن یاہو کے خلاف چھبیسواں احتجاجی ہفتہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے
-
اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷پاکستان کے وزیر اعطم نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لئے پاکستان پر کوئی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
-
خود ساختہ اسرائیلی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کے خلاف اماراتی بینکوں کے بائیکاٹ کی مہم
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸اسرائیل کے لؤمی بینک کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں لگی آگ+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
عرب امارات کو اپنی عزت سے بھی زیادہ عزیز ہے امریکی جنگی طیارہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸متحدہ عرب امارات کی فضائيہ کی نگرانی اور پائیلٹوں کی ٹریننگ اسرائیل کرے گا۔ یہ پیشکش امریکہ و اسرائیل کو خود عرب امارات نے دی ہے۔
-
دہشت گردی سے نمٹنے کی ضرورت
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰سری لنکا نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئیے
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید متعدد مکانات مسمار کر دیئے۔
-
کہاں تک جائيں گے قدس شریف کے غدار !
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳خودساختہ اسرائیلی حکومت اور خلیج فارس کے بعض ممالک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر رہے ہيں۔