-
سرد موسم اور ٹھنڈ سے مر رہے ہیں غزہ کے معصوم بچے
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷غزہ سے ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں جو پوری دنیا کے انصاف پسند لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کی بات ہے۔ ایک طرف جہاں دہشتگرد اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے وہیں دوسری طرف شدید ٹھنڈ میں بشر دوستانہ امداد نہ پہنچ پانے کی وجہ سے معصوم بچوں کی موت ہو رہی ہے۔
-
سال 2024ء میں رونماں ہونے والے اہم عالمی واقعات، آيت اللہ رئیسی اور سید نصر اللہ کی شہادت سب سے بڑا نقصان
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴مشرقِ وسطیٰ سے امریکا تک، سال 2024ء کے مثبت اور منفی پہلو کیا رہے اور کون سے اہم عالمی واقعات رونما ہوئے جو برسوں تک دنیا کو متاثر کرتے رہیں گے؟
-
صیہونی ٹینک جنوبی لبنان میں داخل + ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ تینتیس روزہ جنگ کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک ، جنوبی لبنان کے درہ الحجیرہ میں داخل ہو گئے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت، تماشائی دنیا اب تک 14500 بچوں کی موت کا تماشا دیکھ چکی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی حکومت نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، سلامتی کونسل اس کو لگام دے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲صیہونی وزیر جنگ کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اس گھناؤنے حرکت کی ذمہ داری قبول کرکے ثابت کردیا کہ ایران کا جوابی حملہ مکمل طور پر جائز تھا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں توسیع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲اسرائیلی میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ زمینوں پر ہنگامی حالت کا نفاذ ایک سال کے لئے بڑھا دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف ایک اور شکایت ہوئی درج، یونیفل اور لبنان کی فوج کی تقویت کی اپیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے مسئلے پر لبنان نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت درج کردی ہے۔