-
موریتانیہ اور مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶موریتانیہ اور مراکش کے شہریوں نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا
-
یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر حملے میں کم از کم 30 صیہونی زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
-
صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف تین قراردادیں منظور
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں قابض اسرائیل کے خلاف تین قراردادوں کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف سب کو کھڑا ہونا چاہیے: ایران کے صدر
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
-
یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔