-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ "کایا کالاس" سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی ضمنی حمایت یا توجیہ، ان جرائم میں ملوث ہونے کے مترادف ہے۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶سرمایہ کاری کی بڑی صیہونی کمپنی پر وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
امام خامنہ ای نے بتایا شیعہ کیا ہوتا ہے؟ لکھنو سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔
-
امریکہ جرائم پیشہ نیتن یاہو کو بچانا چاہتا ہے؛ حماس
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی وزیر اعظم کے جرائم پر پردہ ڈال کر ان کو دباؤ سے باہر نکالنا چاہتا ہے۔
-
دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دہشت گردانہ صیہون جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔
-
یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔