-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
آج مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا، دنیا کے پہلے مطالبے میں تبدیل ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران کی "وعدہ صادق" کارروائی کے بعد صیہونی حکومت کے ٹھوس دفاعی نظام اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔
-
امریکہ کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع تحریک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے اورمغربی ذرائع ابلاغ اور مبصرین، فلسطین کی حمایت میں امریکا کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک کو 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع ترین تحریک قرار دے رہے ہیں۔
-
غزہ کے ایک اسکول پر بمباری، خوفناک آتشزدگی
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱غزہ کے مرکز میں واقع ایک اسکول میں انسانی امداد کے ذخیرے پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔،
-
فلسطینی مزاحمت کی طاقت کا صیہونی وزیر اعظم نے کیا اعتراف
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی مزاحمت کی طاقت کے اعتراف کے ساتھ ہی غزہ میں اپنے جرائم جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
غزہ میں نسل کشی جاری، درجنوں فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں نہتے فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شہیدوں کی تعداد پینتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے-
-
غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: اسرائيلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سےاب تک دس صیہونی فوجی افسروں اورفوجیوں نے خودکشی کی ہے: صیہونی میڈيا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم سے کم دس اسرائیلی فوجی خودکشی کر چکے ہیں.
-
مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع رامون ایئر بیس پر میزائل حملے کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔