-
رفح میں القسام بریگيڈ کے ہاتھوں چار صیہونی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے رفح میں چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا-
-
یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-
-
غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملے جاری, آٹھ فلسطینی شہید
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ جس میں کم از کم آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے : حماس رہنما
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
امریکہ کے میساچوسٹ ایم آئی ٹی کالج ميں فلسطین حامی طلبا کا فلسطین کے حق میں زبردست احتجاج
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰امریکہ کے میساچوسٹ ایم آئی ٹی کالج ميں فلسطین کے حامی احتجاجی طلبا اور پولیس کے درمیان تصادم کے دوران فلسطین کے حق میں زبردست نعرے لگائے گئے-
-
برطانیہ کا دارالحکومت ایک بارپھر ہزاروں فلسطینی حامیوں کےفلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک بار پھر غزہ بالخصوص رفح میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے پر مبنی فلک شگاف نعروں کی گونج سنائی دی ہے۔
-
غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے پوری وحشیگری کے ساتھ جاری ہیں اور اس درمیان فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں-
-
عالمی ادارے اور بیدار ضمیر انسان غزہ کے عوام کی مشکلات میں کمی لائيں : صدر رئيسی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر عالمی اداروں اور بیدار ضمیر انسانوں کو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی مشکلات میں کمی لانے اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا راستہ ہموار کرنے کی دعوت دی ہے-
-
رفح پر اسرائیل کے بڑے حملے کے بارے میں امریکی حکام کی تشویش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ نہيں سمجھتا کہ رفح گذرگاہ پر قبضے کے لئے اسرائیلی حکومت کی کارروائیاں ، غزہ جنگ کے سلسلے میں بائيڈن حکومت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی ہے-
-
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر غاصب صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰غاصب صیہونیوں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم انروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔