SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامو فوبیا

  • برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ

    برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱

    برٹش مسلم ٹرسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے تئیں نفرت میں ملک گیر اضافہ ہوا ہے اور مساجد پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔

  • یورپ کے ایک اور ملک میں مسلم مخالف اقدام: اسلامی حجاب پر پابندی عائد، چار ہزار یورو تک جرمانہ

    یورپ کے ایک اور ملک میں مسلم مخالف اقدام: اسلامی حجاب پر پابندی عائد، چار ہزار یورو تک جرمانہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    اطلاعات کے مطابق یورپ کے ایک اور ملک میں اسلامی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، خلاف ورزی کرنے پر دو سو سے چار ہزار یورو تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔

  • امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو

    امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷

    امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں تین مساجد پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔

  • مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی روک تھام پر زور؛ ایران

    مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی روک تھام پر زور؛ ایران

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب علی بحرینی نے مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی اسلاموفوبیا پر تنقید کرتے ہوئے اس سلسلے میں عالمی اداروں اور حکومتوں کو جوابدے بنانے کی ضرورت پر تاکید کی۔

  • انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت

    انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷

    انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

  • اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے: امیر سعید ایروانی

    اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے: امیر سعید ایروانی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے۔

  • نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برطانیہ میں دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا

    نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برطانیہ میں دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام محمد برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے لیے دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا ہے۔

  • اسلام آباد میں اسلامو فوبیا پر گول میز کنفرانس

    اسلام آباد میں اسلامو فوبیا پر گول میز کنفرانس

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ

    نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳

    فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔

  • دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کی لہر میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ

    دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کی لہر میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی قائدین سے سماجی بھائی چارہ بڑھانے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۱۰ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS