-
صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹صدر مملکت گزشتہ دنوں وسطی ایشیا کے دورے پر تھے جہاں متعدد منصوبوں پر دستخط بھی ہوئے اور سیاسی امور کے ماہرین کے مطابق، ایران اور سی آئی ایس ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غیرعلاقائی طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیرنے کا موقع بھی فراہم ہوا۔
-
ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ایران اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی وفود نے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مابین طے شدہ دس ارب ڈالر کے تجارتی لین دین کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم کو 2025 کی بہترین کشتی ٹیم کا اعزاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶عالمی کشتی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی قومی گریکو رومن کشتی ٹیم کو سال 2025 کی بہترین ٹیم منتخب کیا گیا ہے۔
-
چینی سفیر اور ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶تہران میں متعین چین کے سفیر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعات مرکز کے سربراہ سعید خطیب زادے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس میں شرکت کرکے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
پاکستان میں خیراتی بازار کا افتتاح
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱پاکستان میں خیراتی بازار کا افتتاح ، سید علی رضوی کی اسلام آباد سے دلچسپ رپورٹ
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
-
روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب بحران یوکرین کو ھوا دے کر اور اس پر ضرورت سے زیادہ توجہ دے کر فلسطینی عوام کے مسائل و مشکلات اور اس بحران کے انسانی پہلؤوں کو پس پشت ڈال رہا ہے اور عالمی برادری کی توجہ فلسطین کے مسئلے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے