-
جرمن چانسلر کے غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ بیان پر ایران کا ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ملک کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے موقف کو ناقص اور غیر دانشمندانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جمعےکو عمان میں ہوں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات جمعےکو مسقط میں ہوں گے۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لیے تہران اور ریاض کا سفارتی رابطہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا بھر میں قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کاجشن عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶عالم انسانیت کے نجات دہندہ قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵مصر نے ایران اور امریکہ کے اختلافات کے سفارتی حل کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
ایران کی خلائی ٹیکنالوجی میں تین بڑی کامیابیوں کا اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴خلائی ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر پایا سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی تصاویر ، شہید سلیمانی سیٹلائٹ چین اور سلماس خلائی اسٹیشن جیسی تین کامیابیوں کی نقاب کشائی۔
-
دفاعی و فوجی شعبوں میں 120 اسٹریٹجک منصوبوں کا افتتاح : ایران کے وزیر دفاع کا اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے دفاعی اور فوجی شعبوں میں ایک سو بیس اسٹریٹجک اور حیرت انگیز منصوبوں کے افتتاح کی خبر دی ہے-
-
ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
قطر نے علاقائی بحرانوں میں شدت پر تشویش کا اظہار کر دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی بحرانوں میں شدت پیدا ہونے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں
-
ایران ایک نگینے کی طرح دنیا میں چمک رہا ہے: حزب اللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران ایک نگینے کی مانند ہے جو دنیا میں چمک رہا ہے وہ اپنی استقامت کے ذریعے ان دنوں جو مقابلہ آرائی ہے اس میں امریکہ اور اسرائیل کو شکست دے گا-