SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

    ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷

    یزد کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بوئنگ طیارے کے کیبن سیمولیشن نے مکمل طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔

  • امریکہ کی دفاعی سپر بننے والے ممالک کو ایران کا سخت انتباہ

    امریکہ کی دفاعی سپر بننے والے ممالک کو ایران کا سخت انتباہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر نے علاقائی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ جارح اور جرائم پیشہ امریکہ کی دفاعی سپر بننے والا ہر ملک آتش جنگ میں گرفتار ہوجائے گآ۔

  • امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ

    امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کے محاصرے کو مزید سخت  کر دے گی۔

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    روس کے اسقف اعظم پیٹر یارک کریل نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ  شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

    ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران، مصنوعی ذہانت میں تعاون کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی

    آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے

    کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶

    ایرانی فوج نے کویت میں امریکی فوج کے ایک اسٹریٹیجک مرکز پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

    اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۹

    ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ درجنوں صیہونی فوجیوں نے بغاوت کردی ہے اور بیرکوں سے فرار ہوگئے ہیں۔

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    مازندران کے نوجوان پہلوان امیر رضا طہماسب پور نے یوتھ ورلڈ گریکو رومن ریسلنگ کے 60 کلو وزن کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

  • سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    ۷ hours ago
  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS