SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب

    اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶

    پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی وزیر داخلہ اسلام آباد میں، پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت

    ایرانی وزیر داخلہ اسلام آباد میں، پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱

    ایران کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں پاکستان مونومینٹ کا دورہ کیا اور ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  •  جموں و کشمیر میں تاریخی جلوسِ عزا، ایران کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت, رپورٹ

     جموں و کشمیر میں تاریخی جلوسِ عزا، ایران کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت, رپورٹ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    سرینگر میں منعقد ہونے والے تاریخی جلوسِ عزا میں ہزاروں عزاداروں، خصوصاً بچوں نے شرکت کی اور ایران کے شہداء، بالخصوص میناب کے معصوم شہید بچوں کی یاد میں خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ

  • ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے

    ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵

     اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

  • آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان

    آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملی مفادات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت و پائیداری جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دم تک ملک وقوم کا دفاع جاری رکھیں گے۔

  • روسی صدر پوتین جلد رہبر انقلاب اسلامی سے کر سکتے ہیں ٹیلیفونی گفتگو

    روسی صدر پوتین جلد رہبر انقلاب اسلامی سے کر سکتے ہیں ٹیلیفونی گفتگو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال صدر ولادیمیر پوتین اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان ٹیلیفونی رابطے کا کوئی باضابطہ پروگرام نہیں ہے، تاہم روسی صدر ایسی گفتگو کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

  • امریکا کے جھوٹ سے اٹھا پردہ! سپاہ پاسداران نے اردن میں تباہ شدہ ہینگروں کی فوٹیج جاری کردیں

    امریکا کے جھوٹ سے اٹھا پردہ! سپاہ پاسداران نے اردن میں تباہ شدہ ہینگروں کی فوٹیج جاری کردیں

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    آئی آر جی سی کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، جاری کی گئی فوٹیج سے ان ہینگروں میں بڑے پیمانے پر تباہی کی نشاندہی ہوتی ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ  نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی

    ترجمان وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھڑپوں کے خاتمے کے لیے بعض ثالثوں کی جانب سے تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔

  • بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران

    بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی بحری بیڑے کے ایندھن لینے کے ایک پلیٹ فارم، دشمن کے جنگی ڈرون طیاروں کے ایک مرکز، ڈیٹا سینٹر اور مواصلاتی مرکز تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کی شہری تنصیبات پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت: اقوام متحدہ

    ایران کی شہری تنصیبات پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت: اقوام متحدہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے ایران کی شہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ۴۵ minutes ago
  • قطر کا ایک وفد تہران پہنچ گیا

  • دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے مطالبات منظور، احتجاج ختم

  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔

  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS