-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲آج تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہوئے۔
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔
-
اسرائیلی خفیہ اداروں نے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم کا دعویٰ مسترد کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳غاصب اسرائیل کے خفیہ اداروں نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا ہوگی، جبکہ ایرانی وقت کے مطابق اس کا آغاز صبح 8:00 بجے ہوگا۔
-
میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"
-
شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کی خبر کو ایشیائی میڈیا نے انتہائی اہمیت کے ساتھ نشر اور شائع کیا ہے۔
-
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"
-
مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمتری میدویدیف نے تہران سے ماسکو واپسی کے دوران کہا کہ مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا۔
-
شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی تحریک کی شکل دے دی
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹لبنان کے معروف اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی حیثیت عطا کردی
-
سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کی سخت وارننگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۱یمن کی مسلح افواج نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو صنعا کے ہوائی اڈے پر اترنے سے روکنے کی سعودی جنگی طیاروں کی کوشش کی بنا پر سعودی حکومت کو سخت وارننگ دی ہے۔