SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان

    ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے ثالث کے طور پر گزشتہ روز کے مذاکرات اور 18 جون 2026 کو ہونے والے سمجھوتے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ

    سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسما‏عیل بقائی نے سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن اشٹوک میں مذاکرات کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فریق مقابل کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اچھی گفتگو رہی۔

  • ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اور استقامتی محاذ کو خطے سے ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے اور اب ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے جو امریکی اسرائیلی شکست کے نتائج پر مشتمل ہے۔

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

    صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

    Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران-واشنگٹن مفاہمتی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے فائدے میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴

    ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے

  • آبنائے  ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

    آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶

    آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

    پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں۔

  • ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔

  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

    امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور قابض صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  •  بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

    بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی

Show More
خاص خبریں
  • انڈیا اتحاد کی ریلی

    انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

    ۲ hours ago
  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS