-
ایران میں مدافعان ولایت فضائی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت آٹھویں مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا جہالت پر مبنی شرمناک اور گستاخانہ بیان ایک بڑے اور طاقتور ملک کے خلاف فوجی دھمکی شمار ہوتا ہے اور یقینی طور پر اس مسئلے کو مختلف عالمی و بین الاقوامی اداروں میں اٹھایا جائے گا۔
-
ایران: مغربی ایشیا میں کینسر کی دوا بنانے کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مغربی تہران کے شہر کرج میں کینسر کی دوائیں تیار کرنے والے مغربی ایشیا کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
A Simple Equation ! - Motion Graphic
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰Why do world’s major arm dealers not like Iran to strengthen its defensive capability?
-
ویانا سے تہران تک ایٹمی معاہدے کی ناکامی کے بارے میں انتباہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے اور اس معاہدے سے نکلنے کی ٹرمپ کی کوششیں، ایک بار پھر ایٹمی معاہدے سے متعلق مسائل میں سرفہرست ہیں-
-
کرمانشاہ کا قلب مقدس
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹ایک سو ساٹھ اسکوائر میتر پر بنائے جانے والےا س کلیسا کی چھت کے لئے شیروانی کا استعمال کیا گیا ہے اور چھت کے اندر خوبصورت لکڑی کا کام نمایاں ہے۔ پکی اینٹوں سے بنے اس کلیسا کی کھڑکیوں اور دروازوں کو محرابوں کی شکل دی گئی ہے
-
صدر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری سے قبل کے مناظر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۸فوٹو گیلری
-
قطر کا دو ٹوک جواب
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱قطر نے خارجہ پالیسی پر مداخلت کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پالسیی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔
-
جوہری معاہدے کے نفاذ پر تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔