-
الحدیدہ حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ایک رہائشی علاقے پر سعودی عرب کے حملے اور بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے-
-
تمام میدانوں میں ایران کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے: صدر روحانی
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی ملک کی مختلف میدانوں میں خود مختاری اورعوامی ضروریات کے سلسلے میں خودکفیل ہونا خاص اہمیت کا حامل ہے-
-
جبہۃ النصرہ کا نام تبدیل کر کے فتح الشام محاذ رکھنے پر ایران کا ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کا نام تبدیل کرکے فتح الشام محاذ رکھنا صرف لفظوں کا کھیل ہے۔
-
ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۵۴رواں مالی سال کے اختتام تک ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی
-
ترکی میں ایرانی سفارت خانے کی ایرانی شہریوں کو ہدایت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰ترکی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں تاجروں اور سیاحوں سمیت ترکی کا سفر کرنے والے تمام ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے۔
-
بان کی مون کی رپورٹ ناقص اطلاعات اور ان کی لاعلمی کی علامت ہے: وزیر خارجہ جواد ظریف
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ کو ناقص اطلاعات اور ان کی لاعلمی کا حامل قرار دیا ہے۔
-
کشمیر تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کشمیر تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے فوجی مشیر ہماری دعوت پر آئے ہیں: ترجمان حکومت عراق
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳حکومت عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مشیر ہماری دعوت اور پوری ہم آہنگی کے ساتھ عراق آئے ہیں۔
-
فری اسٹائل کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی جونیئر ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
امام خمینی (رح) ایک تاریخ ساز شخصیت تھے: خطیب نماز جمعہ تہران
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے دنیا میں اسلام کے حقیقی چہرے کو متعارف اور دین و سیاست کی جدائی کے نظریئے کو غلط ثابت کر دیا۔