-
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کیا جائے: تحریک حماس کے رہنما کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
-
ایران اور دیگر اسلامی ملکوں کا آئی پی یو اجلاس سے واک آؤٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد نے متعدد اسلامی ملکوں کے ہمراہ، عالمی بین پارلیمانی یونین (IPU) کی افتتاحی تقریب کا واک آؤٹ کردیا-
-
اسلاموفوبیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و یک جہتی پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں علمائے اسلام کی ہم فکری و ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
تہران میں 37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹تہران میں 37 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
اسلامی ممالک بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر پابندیاں عائد کریں:انصاراللہ یمن
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک مذمتی بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کریں-
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں، صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے قیام پر استوار ہے۔
-
ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲اعلیٰ حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے اشتعال انگیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمۂ خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو خراب کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں۔