-
مسلمانوں کے خلاف ٹرمپ کا نیا اقدام
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے " قومی تحفظ کےلئے غیرملکی دہشت گردوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی" کے عنوان سے جاری کردہ ایک حکم نامے پر دستخط کئے ہیں- اس خصوصی صدارتی حکم نامے کے تحت شام، ایران، عراق، سوڈان، لیبیا، یمن اور صومالیہ کے شہریوں کو آئندہ 90 دن تک امریکا میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا-
-
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے صدر مملکت کی مبارکباد
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔