-
سینچری ڈیل کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے: حماس
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اس وقت امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی جانے والی سہ جانبہ جنگ کا سامنا ہے۔
-
صیہونی سازش کو ناکام بنانے پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
مسلح استقامت فلسطینیوں کی پہلی ترجیح ہے: اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے جیسے شرمناک منصوبوں کے مقابلے میں فلسطینیوں اور مسلمانان عالم میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امام خمینی نے فلسطینی استقامت کے جسم میں روح پھونکی: اسماعیل ہنیہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مسلح جد و جہد ہے۔
-
فلسطینی قوم اپنی امنگوں کا سودہ نہیں کرے گی: حماس
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمتی فرنٹ کو زیادہ سے زیادہ اختیارات ملنے چاہئیں۔
-
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات، ناقابل معافی جرم ہے: فلسطینی رہنما
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ایک بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے۔
-
فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی.
-
ایران، فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کی جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ رہا ہے۔
-
ولایتی اور ہنیہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں ملت ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: اسماعیل ہنیه
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔