فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسئلہ فلسطین کو امت مسلمہ کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے ناپاک "سینچری ڈیل" منصوبے کے خلاف تمام فلسطینی تنظیموں کے درمیان تعاون اور ہماہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔
حماس کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین اور قدس سے غاصبوں کو باہر نہیں نکالتے اس وقت تک ہماری غاصبوں اور جارحین کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے مختلف شہروں میں شہدائے استقامت کی تشییع جنازہ میں عوام کی باشکوہ موجودگی نے ثابت کردیا کہ استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔
حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔
تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فریقوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ضروری ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی دشمن کے منصوبوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نےرہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں انصاف اور آزادی کی بالادستی میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔۔