SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسپین

  • لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح

    لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴

    انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔

  • غیر قانونی مہاجرت کے حیرت انگیز طریقے

    غیر قانونی مہاجرت کے حیرت انگیز طریقے

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴

    اسپین کے سرحدی علاقے میں دو افریقی مہاجرین کو پولیس نے پکڑا جو غیر قانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔

  • شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر

    شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    اسپین میں ہر سال ایک فیسٹیول منایا جاتا ہے جس میں خدائے عز وجل کی خلق کردہ ایک با عظمت نعمت آٹے کو ایک وسیلۂ تفریح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور انڈے لے کر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس فیسٹیول میں دسیوں ٹن آٹا اور انڈے لوگوں کے قہقہوں کی نذر ہو کر زمین کی زینت بن جاتے ہیں!دیکھ کر ایک لمحے کو یہ خیال آتا ہے کہ شاید دنیا میں بھوکوں کا پیٹ بھرا جا چکا ہے!

  • اسپین نے بریگزٹ معاہدے کو ویٹو کرنے کی دھمکی دے دی

    اسپین نے بریگزٹ معاہدے کو ویٹو کرنے کی دھمکی دے دی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱

    اسپین نے مطلوبہ اصلاحات کو نظر انداز کئے جانے کی صورت میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے معاہدے بریگزٹ کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • امریکہ دنیا میں الگ تھلگ ہو گیا: عراقچی

    امریکہ دنیا میں الگ تھلگ ہو گیا: عراقچی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶

    نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اسپین کے اخبار اے بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکلنے کے بعد عالمی سطح پر گوشہ نشینی کا شکار ہو گیا ہے۔

  • انسانوں سے بنے ستون ۔ تصاویر

    انسانوں سے بنے ستون ۔ تصاویر

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸

    اسپین کے ٹیراگونا علاقے میں عجیب و غریب اور خطرناک مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں انسانوں کے اونچے ستون بنائے جاتے ہیں۔ اس سال اس سلسلہ کے بہترویں مقابلے ہوئے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

  •   ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیموں کے میچ  کے شائقین

    ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے شائقین

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱

    فوٹو گیلری

  • ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیم آمنے سامنے

    ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیم آمنے سامنے

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵

    فوٹو گیلری

  • اسپین میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

    اسپین میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷

    اسپین کی موجودہ جمہوری تاریخ میں پہلی بار کسی بھی حکومت کے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔

  • ایران سے علاقائی تنازعات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست

    ایران سے علاقائی تنازعات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲

    اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی تنازعات کے حل کے لئے خطے میں اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    ۷ hours ago
  • سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
  • ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
  • قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
  • ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS