سحر نیوز رپورٹ
ایران نے اسپین کے شہربارسلونا میں گزشتہ رات دہشت گردی کے حملے اور غیرانسانی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
اسپین کے شہر بارسلونا میں پیش آئے واقعہ میں 13 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری شدت پسند دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے جرمن اور ہسپانوی ہم منصبوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔
ہزاروں ہسپانوی شہریوں نے دارالحکومت میڈرڈ سمیت ملک کے تیس شہروں میں معاشی کفایت شعاری کی سرکاری پالیسی کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسپین میں پوڈ موس پارٹی نے حکومت سازی کے لیے بائیں بازو کے اتحاد کی تجاویز کو قبول کرلیا ہے۔
جنگ شام میں اسپین سمیت بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
اسپین نے افغانستان میں گذشتہ چودہ برس سے جاری اپنا فوجی مشن ختم کردیا ہے ۔