-
افغانستان میں محدود پیمانے پر اسکول کھولنے کا فیصلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷افغان کابنیہ نے کورونا کے باعث بند کیے جانے والے اسکولوں کو محدود پیمانے پر دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولے جانے پر اس ملک کے وزیراعظم کا زور
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اس ملک کے وزیراعظم نے اسکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسکولوں میں، سستا اور آسان انٹرنیٹ فراہم کیا جائے: عمران خان
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اسکولوں میں، انٹرنیٹ کی آسان اور سستی فراہمی کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
پاکستان میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پرہے۔
-
پاکستان میں کورونا، بڑے اجتماعات پر لگ سکتی ہے پابندی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے اور اجتماعات پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں -
-
پاکستان، ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴یونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔
-
کینیا کے پرائمری اسکول میں افسوسناک واقعہ14 بچے جاں بحق
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔
-
نائن الیون حملہ خود سی آئی اے کا کام ہے: فرانسیسی نصاب تعلیم
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے ملوث ہونے کے انکشاف نے فرانس اور امریکہ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔