-
لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
دہلی میں آلودگی تمام اسکول 2 دن کے لئے بند
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳دہلی میں آلودگی کی صورتحال سنگین ہونے پر تمام اسکول 2 دن کے لئے بند کر دئے گئے ہیں۔
-
سرینگر:190سے زائد اسکولوں کو کھولنے کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳سرینگرمیں حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر میں مجموعی طور پرحالات قابو میں ہیں اس لئے 190 سے زائد اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تارکین وطن امریکہ پر بوجھ: ٹرمپ کی نئی منطق
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی کیخلاف چھاپوں کا سلسلہ جلد شروع کریں گے۔
-
جاپان میں اسکولی بچوں پرحملہ 2 ہلاک 18 زخمی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک بچی کو ہلاک اور 18 افراد کو زخمی کر دیا، حملہ آور نے بعد میں خودکشی کر لی۔
-
فلسطینی بچوں میں تعلیم کے بجائے شہادت کی تڑپ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
برازیل:اسکول میں فائرنگ سے7 بچوں سمیت10 افراد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱برازیل کے ایک اسکول میں 2 سابق طلبا نے فائرنگ کر کے 7بچوں اور ایک شہری کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
-
مغربی یمن میں ایک اسکول پر سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں صوبے حجہ کے السودہ اسکول پر بمباری کر دی۔