SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل میں خواتین کے مظاہرے

    کابل میں خواتین کے مظاہرے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷

    کابل میں افغان خواتین نے بچیوں کو تعلیم سے محروم کردینے کے طالبان کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں پھر 2 بم دھماکے

    افغانستان میں پھر 2 بم دھماکے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر میں پیر کی شب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔

  • ڈبلیو ایچ او کے سربراہ اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات

    ڈبلیو ایچ او کے سربراہ اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ایڈھانوم نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ 

  • ایران کی عالمی برادری سے افغانستان میں امن و استحکام کے قیام میں مدد کی اپیل

    ایران کی عالمی برادری سے افغانستان میں امن و استحکام کے قیام میں مدد کی اپیل

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی برادری سے افغانستان میں امن و پائیداری قائم کرنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

  • کابل میں امریکی ڈرون حملہ انسانی المیہ ہے: برنی سینڈرز

    کابل میں امریکی ڈرون حملہ انسانی المیہ ہے: برنی سینڈرز

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵

    امریکی سنیٹر نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کو انسانی المیہ قرار دیا ہے۔

  • شیعہ سنی اختلافات اور تفرقہ پیدا کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ، ہمارے  بہت سے بے گناہ شیعہ بھائي بہنوں کے شہید کیا گيا ہے، طالبان

    شیعہ سنی اختلافات اور تفرقہ پیدا کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ، ہمارے  بہت سے بے گناہ شیعہ بھائي بہنوں کے شہید کیا گيا ہے، طالبان

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴

    ہرات میں طالبان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں میں غیر ملکیوں نے افغانستان میں شیعہ سنی جھگڑا پیدا کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ہم افغانستان میں تفرقہ پیدا کرنے والوں اور غیر ملکیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے  ۔

  • افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے: ایران

    افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے: ایران

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں تمام گروہوں کی شراکت اور تعاون سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔

  •  طالبان سے جامع حکومت کی تشکیل کے لئے بات چیت شروع ہو گئی ہے: عمران خان

    طالبان سے جامع حکومت کی تشکیل کے لئے بات چیت شروع ہو گئی ہے: عمران خان

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ایک ایسی جامع حکومت کے قیام کے لئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جس میں مختلف برادریوں کی نمائندگی ہو۔

  • افغانستان میں طالبان کا نیا بنیادی آئینی ڈھانچہ

    افغانستان میں طالبان کا نیا بنیادی آئینی ڈھانچہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸

    افغانستان میں طالبان نے نیا بنیادی آئینی ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے۔

  • افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع

    افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    ۱۵ minutes ago
  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS