-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پہلی پرواز کابل ایرپورٹ پہنچی ہے.
-
افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱فرانس کے وزیر خارجہ نے طالبان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پیرس، افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں رکھے گا۔
-
طالبان، ٹی وی سے ’پاک‘ سماج کی تعمیر کی جانب گامزن!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ایک ویڈیو میں طالبان کو یہ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ قریے کوبقول انکے امریکی تحفے "ٹیلی ویژن" سے پاک کرنے کے لئے انہوں نے ایک آپریشن کیا جس میں قریے کے باشندوں نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت نہیں کی اور بقول انکے اپنی تمام تر رضامندی اور خوشی کے ساتھ اپنے ٹی وی طالبان 'مجاہدین' کے حوالے کر دئے تاکہ وہ انہیں تباہ کر کے سماج کی فلاح و سعادت کی راہ ہموار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا سکیں۔
-
ہرات طالبان کے قبضے کے بعد
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸افغانستان کے شہر ہرات میں روزمرہ کی زندگی ایسی صورت حال میں جاری ہے کہ طالبان کی جانب سے امارات اسلامی کے وزراء کے ناموں کا اعلان کے باوجود ، ملک میں بے یقینی کی کیفیت حکمفرما ہے۔
-
دره پنجشیرسے افغان شہریوں کا جبری انخلا
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل جاری
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان سے غیر ملکی شہریوں کے انخلا کا عمل بدستور جاری ہے۔
-
ایران، افغان عوام کی سربلندی کا خواہاں ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایران افغان عوام کی سربلندی اور ان کی رائے کی بالادستی چاہتا ہے۔
-
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ نے پاکستانی حکام کی جانب سے اس ملک میں تیس افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کئے جانے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی بندوق نے ایک طالبان عنصر کی جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہتھیار کے شوقین طالبان کے ایک جنگجو نے اپنی بندوق سے خود اپنی ہی جان لے لی۔ ویڈیو میں صاف طور پر یہ ظاہر نہیں ہے کہ ہلاک شدہ طالبان عنصر اپنی بندوق کے ساتھ کیا کر رہا ہے، مگر اچانک اور اتفاقی طور پر چلنے والی گولی نے اس کے سر کو نشانہ بنایا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکے ہاتھ میں ایک امریکی بندوق تھی جس کے استعمال سے وہ نابلد تھا اور یہی چیز اسکے لئے جان لیوا ثابت ہوئی۔
-
طالبان کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶افغان طالبان نے عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔