-
کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ، جرمنی کا انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲جرمنی کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
افغانستان کی وادی پنجشیر میں لڑائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی صورتحال امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے کو ثابت کرتی ہے: ایران
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے اشرف غنی اور امراللہ صالح کو معافی دے دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور سابق نائب صدر امراللہ صالح کو معاف کردیاگیا ہے اور یہ دونوں وطن واپس آسکتے ہیں
-
پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی فورس کے درمیان جنگ شروع
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فورس کے درمیان جنگ شروع ہوگئی ہے جس کے دوران مزاحمتی فورس نے تین سو طالبان کو ہلاک کرنےکا دعوی کیا ہے، البتہ طالبان نے اپنے جانی نقصان کی تردید کی ہے۔
-
کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷افغان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں طالبان کے ساتھ امریکی و جرمن فوجیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم ایک شخص مارا گیا ہے۔
-
افغانستان کی صورت حال امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت ہے :ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ جہاں بھی رہتا ہے صرف اپنے مفادات کی فکر کرتا ہے۔
-
طالبان امریکی رنگ میں رنگے۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲افغانستان سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کی وردی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان حکومت کے سرکاری مراکز کے سقوط کر جانے اور ان پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد بہت سا امریکی اسلحہ اور جنگی ساز و سامان انکے ہاتھ لگ گیا ہے جسے وہ بڑے فخریہ انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلے والی سطح پر برقرار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلی والی سطح پر برقرار ہوئی ہے۔
-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: چین
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے ۔