-
افغانستان میں جھڑپوں کی کوئی اطلاع نہیں، حالات پر سکون ہیں: طالبان کا دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴طالبان کا کہنا ہے کہ کابل پر کنٹرول ہو جانے اور حکومت کے سقوط کرجانے کے بعد ملک میں کسی بھی طرح کی کوئی جھڑپ نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران کی سرحدیں محفوظ ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶ایرانی فوج کے ایئر ڈیفس سسٹم کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں میں بدامنی کے تعلق سے پائی جانے والی عوامی تشویش کا مسئلہ فوج کی مکمل آمادگی سے حل ہو گیا ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
افغانستان مین 90 فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹افغانستان میں نوے فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان گروہ کا قبضہ ہو گیا ہے، جبکہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ اس وقت کس ملک میں ہیں۔
-
افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس کا موقف ہے کہ ملک میں مسائل پرامن طریقے اور بات چیت کے ذریعے ہو اور انتقال اقتدار مفاہمت آمیز طریقے سے انجام پائے۔
-
کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱دہشت گرد امریکی فوجیوں نے کابل ایئر پورٹ پر فائرنگ کی ہے۔
-
افغانستان میں تاریخی شکست کے بعد بائیڈن استعفی دیں، ٹرمپ کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے حالیہ منصوبے کو تاریخ کی بد ترین شکست قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کی سڑکوں پر طالبان کی گشت+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا ہے اور اس کے جنگجوؤں نے ملک کی سڑکوں پر گشت لگانی شروع کر دی ہے۔
-
ایران افغانستان میں مصالحت کی کوشش جاری رکھے گا، وزیر خارجہ جواد ظریف
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان ملک افغانستان میں مصالحت کی کوشش جاری رکھے گا۔
-
کابل کے عوام نے طالبان کا عجیب و غریب استقبال کیا+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷افغانستان کے دار الحکومت کابل میں طالبان کے داخل ہونے کے بعد کابل کے عوام نے بہت ہی عجیب و غریب طریقے سے طالبان کا استقبال کیا۔