-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے امدادی کھیپ روانہ کی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵افغانستان کے لئے حکومت ہندوستان کی جانب سے گندم کی امدادی کھیپ مال بردار بحری جہاز کے ذریعے ایران کی چابہار بندرگاہ پر اتار لی گئی جو اب وہاں سے افغانستان روانہ کی جائے گی۔
-
امریکہ عالمی اداروں کو کمزور کررہا ہے، ایران و چین کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان، 300 طالبانیوں کے بدلے 20 حکومتی قیدی رہا
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵افغان حکومت کی جانب سے 300 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے بعد قطر میں طالبان کے ترجمان نے 20 افغان حکومتی قیدیوں کو رہا کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے کی افغان گروہوں کے درمیان اتحاد پر تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے افغان وزارت خارجہ کے قائم مقام کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں ۵ بینک ملازمین جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔
-
افغانستان، امریکی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پر راکٹ حملے کی خبر ہے۔
-
ایران نے کی افغان امن عمل کی حمایت
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے آج منگل کے روز محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کیساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطے میں ان سے باہمی دلچسبی کے امور، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغان صدارتی انتخابات کے بعد رونما ہونے والی صورتحال اور اختلافات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرت معطل
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات معطل ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔