-
امریکہ کو انیس سال کی ذلت کے بعد آخرکار افغانستان چھوڑنا پڑا
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انیس سال کی ذلت کے بعد آخر کار گھٹنے ٹیک دیئے
-
افغانستان میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے چھے دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں
-
۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے 19 سال تک ذلت و رسوائی کمانے کے بعد بالآخر افغانستان میں تسلیم ہو نے کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا امریکہ افغانستان سے نکلے گا؟/ مقالہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے باوجود فریقین کے درمیان بداعتمادی کی فضا پوری طرح قائم ہے کیونکہ ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ ٹرمپ انتطامیہ طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پابندی کرے گی یا محض آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں استفادہ کرنے کے بعد امریکہ معاہدے سے با ہر نکل جائے گا
-
امریکہ اور طالبان کے معاہدے پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا معاہدہ صرف افغان سیاسی گروپوں من جملہ طالبان کے درمیان باہمی تعاون اور مذاکرات کے ذریعے اور وہ بھی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تحفظات کومدنظر رکھ کر ہی ممکن ہے۔
-
طالبان نےافغانستان میں حملے روکنے کا اعلان کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹طالبان نے دوحہ میں ہفتے کے روز ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں حملے روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔
-
افغان حکومت اور طالبان، مذاکرات کیلئے آمادہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳خبری ذرائع نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کیلئے آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ اور طالبان میں معاہدہ، امریکہ کی پسپائی یا طالبان کی کامیابی؟
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سےبین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵افغانستان کے عوام نے بامیان صوبے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی۔