-
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا دورہ کابل
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹امریکی وزیرجنگ مارک اسپرکے غیرمتوقع دورہ افغانستان کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی بھی اچانک کابل پہنچ گئیں ۔
-
طالبان سے مذاکرات کیلئے امریکی کوششں
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹امریکا نے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات کی کوششیں شروع کردیں۔
-
افغانستان: جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔
-
ایران نے ننگرہار دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی جس میں متعدد نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے مذمت کی۔
-
مشرقی افغانستان کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نمازجمعہ کے دوران ایک مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تیس سے زائد نمازی جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں کاربم دھماکا، اٹھائیس ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲مشرقی افغانستان کے صوبہ لغمان میں ایک کار بم دھماکے میں اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے
-
افغان صدارتی انتخابات کے دوران 85 ہلاک: اقوام متحدہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے دوران 85 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد :افغان وزارت دفاع
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵افغانستان کی وزارت دفاع نےاعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھے مہینے کے دوران بارہ علاقوں کو طالبان کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے فریم ورک سے اتفاق
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے فریم ورک کی تین نکاتی پالیسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔