-
افغانستان: اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹افغانستان کی عدالت عالیہ نے آئندہ صدارتی انتخابات کے انعقاد تک محمد اشرف غنی کی صدارت کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے نام ایرانی شہداء کے اہلخانہ کا خط
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران میں دہشتگردی سے متاثر ہونے والوں کے اہلخانہ نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک خط میں ان سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی اپنی جنوب مغربی علاقوں کی سرحدوں سے دہشتگردوں کے داخلے کو روکنے کیلئے اقدامات کریں۔
-
افغان صدر کی جانب سے کابل حملے کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵افغانستان کے صدر نے کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
افغان وزارت ٹیلی کمیونکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی عمارت پر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰افغان سیکورٹی اداروں نے کابل میں وزارت ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
قطر مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔
-
امریکہ کو بڑا دھچکا: طالبان کا مذاکرات سے انکار
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶افغان طالبان کی جانب سے مذاکرات سے انکار پر امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
افغانستان میں 20 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹غزنی کے 21 گاؤں پرسکیورٹی فورسزنے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
آئی سی سی پر تنقید
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: مارٹر بم دھماکه 7بچے جاں بحق 10زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں مارٹر بم کے دھماکے میں کم ازکم 7 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں امریکی افواج کے اعلی کمانڈر کا، طالبان پر حملے کا انتباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵افغانستان میں امریکی افواج کے اعلی کمانڈر نے گروہ طالبان پر حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے-