-
افغانستان:اتحادی افواج کے فضائی حملے 13 شہری ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴افغان صوبے قندوز میں اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں13شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
ملک میں بدامنی کا تعلق امن مذاکرات سے ہو سکتا ہے:افغان صدر
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدامنی و دہشت گردانہ حملوں کا تعلق امن مذاکرات سے ہونے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی بمباری، 13 افغان شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر تیرہ افغان شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
-
افغانستان: فضائی بمباری اور دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸افغانستان کے صوبے قندوز میں فضائی بمباری اور ہلمند میں سرکاری تقریب کے دوران دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں 5امریکی فوجی ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸افغانستان میں جنگی مشن پر مامور امریکی فوج کی ٹیم کے 5 اہلکار ایک آپریشن کے دوران ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کا حملہ 28 جاں بحق و زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھرملتوی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں اور جولائی میں ہونے والے الیکشن کو 28 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان:45 طالبان ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 45 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغان جنگ عالمی طاقت کی مداخلت کا نتیجہ: افغان ایلچی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹افغان صدر کے ایلچی برائے مفاہمتی عمل نے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 27 اہلکار ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 27 اہلکار ہلاک ہوگئے۔