-
شام سے امریکی فوج نکالنے کا فیصلہ ٹرمپ کے لئے دردسر
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴شام اور افغانستان سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کے فیصلے کے بعد کہ جس کے نتیجے میں وزیرجنگ جیمز میٹس نے استعفا دے دیا ہے، ٹرمپ کو شدید چیلنجوں کا سامنا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا علاقے کے تین ملکوں کا دورہ شروع
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علاقے کے چند ممالک کے دورے پر پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں کابل کے بعد آج تہران پہنچیں گے۔
-
امریکہ سے دوری میں پاکستان کی بہتری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پرائی جنگ کو اپنے اوپر مسلط نہ کیا جائے، یہی وجہ ہے کہ آج امریکہ اس خطہ میں مزید بدامنی کے لئے افغانستان میں داعش کو پرموٹ کر رہا ہے۔
-
افغانستان سے فوجیوں کو نکالنے کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ پسند امریکی راہب کا استعفی !
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ منظور، افغان وفد نامنظور طالبان کا انوکھا انداز
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱طالبان کی جانب سے افغان وفد سے ملاقات سے انکار پر افغان حکومت نے طالبان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ہدایات جاری کرنے کے ایک روز بعد افغانستان سے سات ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کی بھی ہدایات جاری کر دیں۔
-
افغان عوام غیر ملکی فوج کا انخلا چاہتے ہیں، ترجمان افغان صدر
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳افغان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا سے ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
حقانی گروہ کے انس حقانی سمیت 9 ارکان رہا
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹افغان حکومت نے دہشت گرد گروہ حقانی کے سربراہ کے بیٹے انس حقانی سمیت 9 ارکان کو رہا کردیا ہے۔