-
امریکا نے کیا افغانستان میں فوج کی تعداد میں کمی کا فیصلہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اعلان کے ساتھ ہی افغانستان سے بھی امریکی فوجی نکلنے کے لئے پر تول رہے ہیں۔
-
افغان طالبان پر پاکستان کا کتنا اثر
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۸ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لئے پاکستان کے کردار کی ہر جگہ تعریف کی گئی ہے۔
-
ابوظہبی اجلاس پر افغان حکام کا ردعمل
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے افغانستان میں عبوری حکومت کی تشکیل کے بارے میں ابوظہبی میں افغان حکومت کی شمولیت کے بغیر امریکہ، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ طالبان گروہ مذاکرات اور اجلاس کو افغانستان کے بنیادی آئین کے سراسر منافی قرار دیا ہے۔
-
زلمے خلیل زاد متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کے بعد کابل پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰زلمے خلیل زاد متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کے بعد کابل پہنچ گئے جہاں وہ آج افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے۔
-
ربّ کی رضا پر راضی | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا اسماعیلی کے اہل خانہ سے انٹرویو- افغانستان سے تعلق رکھنے والے، 19 سالہ شہید رضا اسماعیلی کی والدہ، بہن اور زوجہ سےلیا گیا دل دہلا دینے والا انٹرویو ۔۔۔
-
طالبان کے ساتھ امن سمجھوتے پر اعلی امن کونسل کے سربراہ کا ردعمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سیکریٹریٹ نے طالبان اور افغان حکومت کے درمیاں مستقبل قریب میں امن سمجھوتے پر دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں قیام امن علاقائی امن و استحکام کے لیے ضروری
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷پاکستان کا کہنا ہے کہ ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا۔
-
افغانستان میں قیام امن پاکستان کی خواہش: عمران خان
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان سے جو ہوا کریں گے۔
-
امریکا اور طالبان کے مذاکرات کا اگلا دور
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱امریکا اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا اگلا دور آج دوحہ میں ہورہا ہے۔