-
مشرقی افغانستان پر امریکی حملہ، 20 عام شہری جاں بحق
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰مشرقی افغانستان کے ایک مقامی عہدیدار کا کہنا ہے کہ صوبے کنڑ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم بیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں 54 ہلاک و زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶افغانستان اور اتحادی افواج کے طالبان کے ٹھکانوں پر دو مختلف حملوں میں 54 دہشتگرد اور عام شہری ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
انسداد منشیات پر ایران، پاکستان اور افغانستان کا اجلاس
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں دھماکہ 4 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس دھماکے کی تصدیق کی ہے تاہم ہلاکتوں کے حوالے سے کچھ نہیں کہا ہے۔
-
پاکستان کا افغانستان سے قیدیوں کی تفصیلات دینے کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان بار بار درخواست کے باوجود قید پاکستانیوں کی تفصیلات نہیں دے رہا۔
-
اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کی پریس کانفرنس
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: 14 دہشتگرد ہلاک11 مغوی بازیاب
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰افغانستان میں طالبان حملوں میں اضافے کے بعد حکومتی سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج نے بھی اپنی کارروائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان پر پاکستانی موقف کو تسلیم کرلیا ہے کہ مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہیں۔
-
صدر حسن روحانی سے ایسشیائی ممالک کے اسپیکروں کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵فوٹو گیلری
-
تہران میں چهے ملکی اسپیکرز کانفرنس
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ