صدر حسن روحانی سے ایسشیائی ممالک کے اسپیکروں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i340067-صدر_حسن_روحانی_سے_ایسشیائی_ممالک_کے_اسپیکروں_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran
  • صدر حسن روحانی سے ایسشیائی ممالک کے اسپیکروں کی ملاقات

فوٹو گیلری

پاکستان کے اسپیکر کے ساتھ ہی افغانستان، ترکی، روس اور چین کے اسپیکروں نے بھی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ان ملاقاتوں میں باہمی روابط اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں تعاون کے فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔