-
پاکستان میں بنگالی اور افغانیوں کو شہریت دینے پر ہنگامہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں بنگالی اور افغانیوں کو شہریت دینے کے اعلان پر ہنگامہ ہوگیا۔
-
دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے پر تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے بھی ملاقات کی۔
-
بند کمرے کے فیصلے نامنظور
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹نوجوان ایسی دنیا کو نہیں مانیں گے جہاں فیصلے بند کمرے میں کیے جائیں۔
-
افغانستان میں آپریشن 52 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے46 دہشت گرد وں کو ہلاک کیا۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 8 بچے جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳ایشیا کپ میں افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شورش زدہ افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغان صدر اشرف غنی ہندوستان پہنچ گئے
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰افغانستان کے صدر اشرف غنی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزین بچوں کو شہریت دینے کا فیصلہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزین بچوں کو پاکستانی شہری ہونے کا حق حاصل ہے۔