-
افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 افغان اہلکار ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳طالبان نے گذشتہ رات بالا بلوک، پشترود اور پشت کوہ اضلاع میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا تھا۔
-
ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، سری لنکا ایونٹ سے باہر
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶ایشیا کپ کرکٹ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 91 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
-
آزاد ممالک امریکہ کی داداگیری کا مقابلہ کریں، ایران
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں علاقائی تعاون کی توسیع کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے سہ فریقی اجلاس کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 4 فوجی اہلکار ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر صوبہ فرح میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں امریکا کے فوجی اڈے نا منظور
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۲طالبان نے افغان سرزمین پر امریکا کے دو فوجی اڈے برقرار رکھنے کی شرط مسترد کردی۔
-
افغانستان، خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 68
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱افغانستان کے ننگر ہار صوبے میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔
-
افغانستان میں خودکش حملہ 150 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران، ہندوستان اور افغانستان کے سہ فریقی تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے نائـب وزرائے خارجہ نے سہ فریقی سمجھوتے کے دائرے میں باہمی تعاون کی توسیع اور اس میں تیزی لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر عالمی فوجداری عدالت کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔