-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے جرائم کی تحقیق میں تعاون سے واشنگٹن کا انکار
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے خام آب پر طالبان کا قبضہ 60 افراد ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۳افغانستان کے صوبے جوزجان کا ضلع خام آب طالبان کے قبضے میں چلا گیا، جس کی افغان حکام نے بھی تصدیق کی ہے۔
-
سابق افغان مجاہدین کی صدر اشرف غنی کی کارکردگی پر تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸افغانستان کی قومی حکومت کے ڈپٹی ایگزیکٹیو نے اس ملک میں جنگ اور بدامنی روکنے میں اشرف غنی کے ناکارے پن پر تنقید کی ہے۔
-
افغانستان: 44 ہلاک، امریکہ کی غلط رپورٹنگ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۳افغانستان میں جھڑپوں میں30سیکیورٹی فاہلکاروں سمیت 44 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
محرم میں زائرین کی سیکورٹی پر افغان صدر کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ماہ محرم کے ایام میں نواسہ رسول حضرت اباعبداللہ الحسین کے عزاداروں کو تحفظ فراہم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں رواں برس مسلح واقعات میں 2 لاکھ شہری بے گھر
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں برس افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب 2 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
-
صحافیوں کو ٹارگٹ کرنا مذموم کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: جھڑپوں میں6 سکیورٹی اہلکاراور31 طالبان ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 31 طالبان اور 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
حقانی نیٹ ورک کا سرغنہ جلال الدین حقانی کا انتقال
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا۔
-
پاکستانی قونصل خانے کے سیکیورٹی مسائل کو حل کرنے پر تاکید
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون کیا اور منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے افغانستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔