-
تنگ آمد بہ جنگ آمد کے بعد امریکی فوجی کا قتل
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳افغانستان کے مشرقی علاقے میں آرمی بیس میں ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹرتباہ 2 غیرملکیوں سمیت 13 ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴اس سے قبل افغان حکام نے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 بتائی تھی۔
-
افغانستان میں پاکستان کا قونصل خانہ بند
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۷پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
-
چین، افغانستان میں فوجی اڈہ تعمیر نہیں کر رہا
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴چین نے افغانستان میں فوجی اڈہ تعمیر کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں115افراد ہلاک و زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
-
افغانستان: داعش کا سرغنہ ابو سعید ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔
-
افغان صدر کو دھچکا، کابینہ کے کئی اراکین مستعفی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر کے مستعفی ہونے کے بعد کئی دیگر اہم عہدیداروں نے بھی اپنے عہدوں سے استعفا دیدیا ہے۔
-
افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہے: پاکستان
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
-
چاربہار بندرگاہ، افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لئے بہترین موقع
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان وبلوچستان کے پورٹ اینڈ شیپنگ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سالانہ آٹھ ملین پانچ لاکھ ٹن سے زائد سامان لوڈ اور خالی کرنے کی توانائی کے پیش نظر افغانستان کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کے استفادے کے لئے بہترین مواقع فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہے۔