-
تاریخی افغان شہر غزنی، دہشتگردی کی زد میں
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغان شہرغزنی میں جھڑپیں جاری 80 ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے افغان آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند عام شہریوں کے گھروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
-
افغان جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴افغانستان کی پل چرخی جیل میں ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے ۔
-
غزنی پرطالبان کا قبضہ سینکڑوں ہلاک و زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸افغانستان کے شہر غزنی پر طالبان نے دھاوا بول دیا، دہشتگردوں نے اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ افغان فورسز نے طالبان کو شہر سے نکال باہر کرنے کے لیے جوابی کارروائی شروع کر دی۔
-
افغانستان کا فضائی کنٹرول افغانیوں کےاختیار میں آگیا
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷افغانستان کے شہری ہوابازی کے محکمے نے چھبیس سال کے بعد اپنے ملک کا فضائی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، 90 ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳افغانستان میں ایک بار پھر طالبان اومر سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں شدت آئی ہے۔
-
محمود صارمی کی شہادت اور صحافت کا دن
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۹فوٹو گیلری
-
امریکہ کے حملے میں24 افغان پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی فائرنگ سے جہاں بے گناہ عوام قربانی بن رہے ہیں وہیں اس ملک کی فورسز بھی محفوظ نہیں ہیں۔
-
افغانستان:40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا طالبان کا دعوی
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
چابہار کے ذریعے افغان مصنوعات کی برآمدات کا عمل
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴افغان عہدیدار کا کہنا ہےکہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے درمیان سہ فریقی معاہدے سے تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا.