-
سامراج مخالف افغان مجاہد شہید ڈاکٹر موسوی گردیزی
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں 65 ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 62 طالبان اور 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ معاہدہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ایران کے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقیات کے امور کے وزیر نے تہران اور کابل کے درمیان ریلوے اور روڈویز ٹرانزٹ کے معاہدے کی خبردی ہے ۔
-
افغانستان میں فرقہ وارانہ جنگ کو ہوا دینے کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳افغانستان کی وزارت داخلہ نے صوبہ پکتیا کے شہر گردیز میں واقع مسجد امام زمان (عج) میں خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس بتائی ہے جبکہ اکیاسی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں-
-
افغانستان: مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵ااسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا کے شہر گردیز کی مسجدامام زمانہ میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
افغانستان میں چار امریکی فوجی ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر طالبان کے حملے میں کم سے کم چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -
-
ایران و پاکستان کی جانب سے مسجد امام زمان (عج) پر خودکش حملے کی مذمت
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
-
افغان کمانڈوز کا طالبان جیل پر حملہ، 61 قیدی رہا
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۰افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
-
افغانستان: مسجد میں دھماکہ درجنوں شہید اور زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲افغان صوبے پکتیا میں نماز جمعہ کے موقع پر مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں شہید اور زخمی ہوئے ہیں
-
افغانستان میں غیر ملکیوں کا اغوا اور قتل
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔