-
افغانستان میں بدامنی کے باعث ووٹررجسٹریشن کا عمل معطل
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
قیام امن کی کوششیں جاری رکھیں گے، افغان صدر
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک میں امن و امان کے قیام کے کوشش جاری رکھے گی۔
-
افغانستان میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،23 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں 23 افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، سرحد پار سے فائرنگ، 4 ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰پاکستان کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 1 اہلکاراور جوابی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ کی غلط پالیسی، افغانستان بڑی طاقتوں کی رقابت کا مرکز
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱امریکہ کی غلط پالیسی کی وجہ سے افغانستان اس وقت مشکلات سے دوچار ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مشترکہ جرگے کی تشکیل
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰پاکستان اور افغانستان کے قبائلی بزرگوں نے مشترکہ سرحدی علاقے شورکی میں جرگہ بلایا اور دونوں ملکوں کی بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان جنگ بندی قائم اور برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
-
کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کے باہر ہونے والے دھماکے میں 150 سے زائد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی فوجیوں سے افغان عوام میں نفرت اور غم و غصہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی زیرکمان غیر ملکی فوجیوں اور افغان عوام میں ہونے والی جھڑپوں کو روکنے کے لئے افغان پولیس اہلکاروں کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی ہے۔
-
چین افغان فوج کو مسلح کرنے کے لئے تیار
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷چینی فوج نے افغان فوج کو فوجی اور جدیدترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کے باہر ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔