-
امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
امریکا افغانوں کا قاتل: حامد کرزئی
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
-
دہشت گردی کے خلاف ترکی کا افغانستان سے تعاون
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں شامل ہوجائیں۔
-
افغان فضائیہ کی بمباری میں داعش کا کمانڈر ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸افغان فضائیہ کی ملک کے شمالی صوبے جوزجان میں فضائی بمباری میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
-
افغان تنازعہ کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت کےلیے مثبت جواب دیں، افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، بہترین حل سیاسی ہے جبکہ دہشت گردی مشترکہ دشمن اور خطرہ ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم افغانستان پہنچ گئے
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں
-
پاکستان کے وزیراعظم کی افغان رہنماوں سے ملاقاتیں
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان دارالحکومت کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، پاکستان کا الزام
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کر رہا ہے۔
-
افغانستان میں آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۴افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔