-
افغانستان میں 50 دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف افغان سیکورٹی فورس کے آپریشن میں داعش دہشت گرد گروہ کے پچاس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں ہیلی کاپٹرتباہ، 5 غیر ملکی زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔
-
مذاکرات کی پیشکش کمزوری کی علامت نہیں، اشرف غنی
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کابل حکومت کی کمزوری کی علامت نہیں ہے۔
-
افغانستان میں آپریشن 28دہشتگردہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸آپریشن میں فضائی حملوں سےعسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں خودکش حملہ، 8 ہلاک و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰افغان دارالحکومت کابل کے علاقے قابیل بئی میں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان ایک دولت مند ملک ہے
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں قیام امن کے لیے کانفرنس
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغان صدر کا کہناہےکہ پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔
-
افغانستان:50 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
افغانستان میں حملے 30 فوجی ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں کم از کم 30 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم نے افغانستان کو اپنے ملک کا اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کابل اور نئی دہلی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔