-
طالبان کے پاس دو آپشن: دہشتگردی یا اسلام
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱افغان صدرکا کہنا ہے کہ طالبان کو انسانیت اور بربریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا ۔
-
افغانستان: کابل میں مسلح جھڑپوں کا اختتام
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی اہلکاروں اور مسلح حملہ آوروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ، چار حملہ آوروں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گئی۔
-
کابل آپریشن ختم، ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸افغانستان کا دارالحکومت کابل ان دنوں دہشتگردوں کے نشانے پر ہے اور آج بھی دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوا جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
کابل: ملٹری اکیڈمی پرحملہ، 2 کیڈٹس ہلاک، 10 زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷کابل میں ملٹری اکیڈمی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
آسٹریلیا انڈر19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
افغانستان کی بدامنی پاکستان کیلئے نقصان دہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵امریکا میں متعین پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے نہیں ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی سرزمین دہشت گردی کے لئے نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۶پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور دہشتگردوں کا مقابلہ کیا جائےگا۔
-
کابل دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل کے صدارت اسکوائر پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔